4th September 2026

اداریہ

مطالعۂِ خاص و فکر افروز

ترجمے زبان و ادب دیگراں

تازہ ترین

  • naseer ahmed
    خبر و تبصرہ: لب آزاد ہیں تیرے

    سٹالن، مارکس کا مطالعہ کرتا چنگیز خان

    خاقانِ اعظم بھی سمجھتے تھے کہ انھیں افلاک سے مِشن عطا ہوا ہے کہ وہ دنیا فتح کریں۔ اور صوفی بھی حقائق اُولیٰ سے انتہائی قربتوں کے دعوے دار ہوتے ہیں۔ […]

  • yasser chattha aprilmay2025
    مطالعۂ خاص و فکر افروز

    جب سیاست خدا کی زبان بولنے لگے

    یہیں سے سیاست اور مذہب کی وہ سرحد دُھندلی ہونا شروع ہوتی ہے جہاں اقتدار صرف دلائل نہیں دیتا؛ اقتدار اپنے لَبوں پر مقدس زبان کی کَیسِٹ  چلا دیتا ہے۔ تاریخ پر نظر ڈالیں تو ایک حیران کُن تسلسل دکھائی دیتا ہے۔ طاقت ور رہ نماؤں نے بارہا اپنے سیاسی مقاصد کو مذہبی زبان کی تختی میں ڈھالا۔ […]

  • naseer ahmed
    مصنف اور تصنیف و تالیف: روزنِ تبصرۂِ کُتب

    کچھ بات ذکرِ میر  آپ بیتی کی

    آپ بیتی بھی ہے، لیکن جگ بیتی بھی ہے۔ میر صاحب اپنے زمانے کا حال بھی بھی بتاتے ہیں۔ اور حال کیا ہے مغل سلطنت کی ابتری کے بعد نراجیت، انتشار، قتل و غارت، لوٹ مار، چوری چکاری […]

  • Khalid Fateh Muhammed
    جمالِ ادب و شہرِ فنون

    شنکر جے کشن: راگ، جاز اور فلمی موسیقی کے سنہری سال

    کیا آپ جانتے ہیں شنکر جے کشن نے فلمی موسیقی کو عوام اور خواص کا مشترکہ خواب کیسے بنا دیا؟ اس جوڑی کے کمال دھن، جاز فیوژن اور راگوں کی بے مثل پیشکش کی کہانی پڑھیے، وہ جو آج بھی دلوں پر راج کر رہی ہے! […]

  • Khalid Fateh Muhammed
    جمالِ ادب و شہرِ فنون

    ون مین آرکسٹرا سجاد حسین: ایک ناکام مگر با کمال موسیقار کی داستان

    سجاد حسین کی زندگی اور موسیقی کی داستان: مینڈولین کو کلاسیکل موسیقی میں مقام دلانے والا یہ با کمال موسیقار اپنی کاملیت پسندی اور اصول پسندی کے باعث فلمی دنیا میں تنہا رہ گیا۔ پڑھیے خالد فتح محمد کی تحریر “ون مین آرکسٹرا”۔ […]

  • der se ruki hui zindagi short story
    جمالِ ادب و شہرِ فنون

    دیر سے رکی ہوئی زندگی

    ایسے شخص کی کہانی ہے جو سمندری طوفان کے بعد ماضی کی یادوں سے نجات چاہتا ہے۔ کیا وہ اپنی بکھری ہوئی یادوں کو سمندر میں بہا کر ایک نئی زندگی شروع کر پائے گا؟ ایک گہری جذباتی اور پُر اسرار داستان۔ […]

  • rahim moeeni kirmanshahi
    جمالِ ادب و شہرِ فنون

    رحیم معینی کرمانشاہی، نیّر مسعود اور صبرِ خدا 

    رحیم معینی کرمانشاہی کی بصری شاعری، نیّر مسعود کا دلگ داز ترجمہ صبرِ خدا، اور ایرانی شعری روایت کے جمالیاتی اور فکری پہلو… ڈاکٹر ارسلان راٹھور کے اس مضمون میں گیت، نظم، تنہائی اور تخلیق کے اسباب پر ایک خوب صورت اور بصیرت افروز گفتگو […]

  • fazal kabir peshawar pakistan
    مصنف اور تصنیف و تالیف: روزنِ تبصرۂِ کُتب

    ادب کی محفل کا چراغ، ناصر علی سید

    خیبر پختون خوا کے ادبی منظرنامے کے مہکتے چراغ، ناصر علی سید کی فکری، تخلیقی اور تہذیبی جہتوں کا ایک خوب صورت تعارفی نوٹ۔ خیالِ خاطرِ احباب میں ان کے اسلوب کی لطافت، ادب سے دوستی اور تخلیق کار سے دل کی بات سننے کا ہنر جھلکتا ہے۔ […]

انتخاب

خبر و تبصرہ : لب آزاد ہیں تیرے

جمالِ ادب و شہرِ فنون

ماحولیات، پائیدار مستقبل اور تعلیم و ترقیات

مصنف اور تصنیف و تالیف : روزنِ تبصرۂِ کُتب

تصویر بھی تو بولتی ہے

ATM Fraud Safety Tips

Roman Script Languages : English Parlour

سوشل میڈیا کی باتیں اور فسانے