وقتی موضوعات، topical events اور خبروں وغیرہ پر نسبتاً بے لاگ اظہاریے
وی پی این حرام اور باقی سب حلال
سوال یہ اُٹھتا ہے کہ اگر وی پی این کا استعمال کر کے ایکس اور باقی سوشل میڈیا پلَیٹ فارمز تک رسائی حاصل کر کے حکومت اور اس کے آقاؤں کی غیر قانونی اور غیر آئینی پالیسیوں پہ تنقید کرنا حرام ہے تو کیا سیاسی مقاصد کے حصول کے لیے مذہب کا استعمال کر کے عوام کو بے وُقوف بنانا حلال ہے؟ […]