کتابوں پر تبصروں، مصنفوں پر مضامین کا گوشہ
کچھ بات ذکرِ میر آپ بیتی کی
آپ بیتی بھی ہے، لیکن جگ بیتی بھی ہے۔ میر صاحب اپنے زمانے کا حال بھی بھی بتاتے ہیں۔ اور حال کیا ہے مغل سلطنت کی ابتری کے بعد نراجیت، انتشار، قتل و غارت، لوٹ مار، چوری چکاری […]
