rahim moeeni kirmanshahi
جمالِ ادب و شہرِ فنون

رحیم معینی کرمانشاہی، نیّر مسعود اور صبرِ خدا 

رحیم معینی کرمانشاہی کی بصری شاعری، نیّر مسعود کا دلگ داز ترجمہ صبرِ خدا، اور ایرانی شعری روایت کے جمالیاتی اور فکری پہلو… ڈاکٹر ارسلان راٹھور کے اس مضمون میں گیت، نظم، تنہائی اور تخلیق کے اسباب پر ایک خوب صورت اور بصیرت افروز گفتگو […]

fazal kabir peshawar pakistan
مصنف اور تصنیف و تالیف: روزنِ تبصرۂِ کُتب

ادب کی محفل کا چراغ، ناصر علی سید

خیبر پختون خوا کے ادبی منظرنامے کے مہکتے چراغ، ناصر علی سید کی فکری، تخلیقی اور تہذیبی جہتوں کا ایک خوب صورت تعارفی نوٹ۔ خیالِ خاطرِ احباب میں ان کے اسلوب کی لطافت، ادب سے دوستی اور تخلیق کار سے دل کی بات سننے کا ہنر جھلکتا ہے۔ […]

Khalid Fateh Muhammed
خبر و تبصرہ: لب آزاد ہیں تیرے

پاکستان اور ہندوستان جنگی خبط، عوامی دکھ اور رابطوں کی بحالی کی امید

جنگی خبط، عوامی دکھ، اور رابطوں کی شکست و ریخت
کیا پاکستان اور ہندوستان کبھی نفرت سے آگے بڑھ کر عوامی روابط کی میز پر آ سکیں گے؟
خالد فتح محمد کے اس فکرانگیز […]

fazal kabir peshawar pakistan
خبر و تبصرہ: لب آزاد ہیں تیرے

زبان، طاقت اور شناخت بہ حوالہ گوگی وا تھیونگو کا ادبی و فکری منظر نامہ

گوگی وا تھیونگو کی فکری و ادبی مزاحمت کا جائزہ، جو زبان، طاقت، اور شناخت کے درمیان گہرے رشتوں کو آشکار کرتا ہے۔ یہ تحریر دکھاتی ہے کہ ادب صرف جمالیاتی اظہار نہیں، بَل کہ آزا […]

Naeem Baig
جمالِ ادب و شہرِ فنون

خِردِ شفاعت گر

نعیم بیگ کی مختصر کہانی ’خِردِ شفاعت گر‘ میں ایک خاتون کی فیس بک ہیکنگ اور مصنوعی ذہانت سے نبرد آزمائی کو فکری، طنزیہ اور جذباتی انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ یہ کہانی ڈیجیٹل زمانے کی انسانی بے بسی کا عکاس ہے۔
[…]

dr rafiq sandelvi
مطالعۂ خاص و فکر افروز

تخلیقی عمل میں غیب و حضور کا قضیہ

شاعری مرصع سازی کا وہ فن ہے جو ریاضت کے بغیر ممکن نہیں۔ الفاظ کو ایک خاص ترتیب میں لانا اور انہیں ایک دلکش شکل دینا، بالکل ایسے ہی ہے جیسے نگینوں کو جَڑنا۔ مطلب یہ کہ تخلیقی عمل محنت، مہارت اور بصیرت کا متقاضی ہوتا ہے۔ […]

yasser chattha aprilmay2025
Roman Script Languages: English Parlour

Between the lines of conflict: a conversation across Borders

In this reflection from a tense April–May 2025, I share a phone call with a friend in India, the pain in my younger brother’s voice, and the heartbreaking honesty of my son, Fereydoun.
This isn’t a story of politics. It’s a call from one human heart to another. […]

dr rafiq sandelvi
مصنف اور تصنیف و تالیف: روزنِ تبصرۂِ کُتب

شہزاد اظہر ، ایک اہم غزل گو

شہزاد اظہر کی غزل گوئی کا ایک منفرد تنقیدی مطالعہ۔ ڈاکٹر رفیق سندیلوی شہزاد اظہر کی تخلیقی اپچ، احساسِ تنہائی، غزل میں لفظیات کی کاری گری، اور اپنی راہ پر چلنے والی مزاجی ساخت کو ان کے اشعار کی روشنی میں سامنے لاتے ہیں۔ […]