وقتی موضوعات، topical events اور خبروں وغیرہ پر نسبتاً بے لاگ اظہاریے
اکیس دن کی خاموشی کے بعد
ان کی اوّلین کتاب، ’سفید پھولوں کا تاج‘ ان سے جڑے بہتر مستقبل کی خوش بُو ہے۔ تہنیت آفرین کے قلمی نام میں مَلک کا اضافہ ہے۔ وہ 14 نومبر 2001ء کو منڈی بہاؤ الدّین میں پیدا ہوئیں۔ […]
