وقتی موضوعات، topical events اور خبروں وغیرہ پر نسبتاً بے لاگ اظہاریے
ماہ رمضان میں اللہ کے نام پر مارشل لا اور پکوڑوں والے کا اجتہاد
ماہ رمضان میں شام سات بجے کھلنے والے روزے کے لیے دوپہر بارہ بجے پکوڑے تلنے کی ترکیب جس دماغ میں آ سکتی ہے اگر وہ آج سے گیارہ بارہ سو سال پہلے پیدا ہونے والی
[…]
