سنجیدہ علمی موضوعات کا گوشہ
آئیڈیا فار جسٹس، اگر سَر گنگا رام جنت نہیں جاتے تو…؟
جب سکھ نے اس چھوٹی سی لڑکی کو دیکھا تو ان کے اندر ہم دردی اور انسانیت جاگ گئی۔ انھوں نے اس بچی کو گود لے لیا۔ بعد میں بڑے ہونے پر اس لڑکی کی شادی کر دی گئی۔ […]
