مدرسہ ڈسکورسز کے متعلق چند نکات
مدرسہ ڈسکورسز سمیت جو بھی پروجیکٹ مغربی یونی ورسٹیوں یا اداروں سے آئیں، ان میں پیمانہ یہی ہونا چاہیے کہ ان میں ہمارے لیے فائدہ اور نقصان کتنا ہے؟ البتہ فائدہ اور نقصان سے مراد مادی فائدہ اور نقصان نہیں، بَل کہ دینی، اخلاقی اور علمی فائدہ اور نقصان ہیں۔ […]
