جہاں پاک نہیں ہو گا، جتنے مرضی خس کم ہو جائیں
یار چھوٹے لوگوں کے ساتھ ایک بڑا مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ ان کی بات کرتے، ان کو بیان کرتے بندے کو خود چھوٹے ہو جانے کا بڑا سا خطرہ رہتا ہے۔ چھوٹے کو بیان کرتے میرے بڑے بڑے دوست چھوٹے ہوتے جاتے ہیں۔ […]
یار چھوٹے لوگوں کے ساتھ ایک بڑا مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ ان کی بات کرتے، ان کو بیان کرتے بندے کو خود چھوٹے ہو جانے کا بڑا سا خطرہ رہتا ہے۔ چھوٹے کو بیان کرتے میرے بڑے بڑے دوست چھوٹے ہوتے جاتے ہیں۔ […]
اور ہاں، نینسی پلوسی تم جیسیوں کو دیکھ کر تو صوفی پال نے، original sin کی جڑ کہا تھا …! باز آ جا بُڑھی کُڑی … حالات نازک ہیں، اور پتا ہے یہ کوئی ففتھ جنریشن وار جیسی چڑیل مار ویڈیو گیم نہیں، مریکی مفادات کو بہت خطرہ لا حق ہو گیا ہے، اور نا حق ہی ہو گیا ہے۔ […]
میرے پاس کون ہے جو میرے ادنیٰ پن پر اپنی زور بیانی، چرب لسانی و لطافت جمالی سے خوش صورت عظمت کے قِصّے گھڑے، جو میری نا کہی کو بھی کسی وفور کے لمحے کا سچ باور کرائے، جو میری دیوانگی کی لمحاتی اکائی کو وقت سے وراء آفاقی و فولادی […]
نظریاتی مسئلہ اس وقت پیدا ہوتا ہے جب اس اظہار کے لفظی مطلب کو ذہن و نظر میں سما لیا جاتا ہے؛ تاہم، یہاں سیاق و سباق کو بھی مدّ نظر رکھنا انتہائی لا الہ اللہ […]
وابستہ اپنی فکر و نظر میں کبھی سوال و جواب ہی نہیں رہا… معذرت احباب، معذرت… ہم اپنے آپ سے مراقبے میں رہنے والوں کچھ دکھ بڑے عجیب ہوتے ہیں … ایسے دکھ اور رنج جو ہم قلب اور آنکھ میں جھیلتے جھیلتے جانے کوئلہ ہوتے ہیں، راکھ ہوتے ہیں […]
علامت کی طاقت: پرویز مشرف کو سزائے موت سنانا از، یاسر چٹھہ مصدقہ غدار پرویز مشرف کو سنگین غداری میں سنگین ترین سزا سنائی گئی۔ آئین توڑنا، ملک توڑنے کے برابر ہوتا ہے۔ ہماری تاریخ […]
ہم ایک ما بعد آبادیاتی، post demographic، دنیا میں رہتے ہیں، جہاں طرزِ عمل کے نمونوں کی پیش گوئیاں صرف عمر کے معیار کے زیرِ اثر نہیں کی جا سکتی ہیں۔ جدید قبیلے […]
وکیلوں کے گروہ بھی اسی گروہی نفسیات کا ضمنی حوالہ ہیں۔ ایک خوش تخیل دوست کہہ رہے تھے ان وکیلوں کی تعلیم میں jurisprudence کو زیادہ دخیل کیا جائے، شاید اس سے بہتری کی توقع ہو سکے۔ […]
ذرائع نے بتایا کہ وہ مسجد بھی ملک ریاض نے تعمیر کروائی تھی۔ اور دنیائے پاکستان پر 92 کے ورلڈ کپ کا گہرا گھاؤ لگانے والے صاحب بھی شاید پہلے ہی ذکر اذکار سے فراغت پا کر، کسی ماحول دوست خاکی رنگ […]
اپنے بچپنے میں سمجھ نہیں آتی تھی کہ آخر جنگ میں، یا پولیس مقابلے میں زخمی ہونے والے گِر چکے بد نصیب، اور ملزم کو ہسپتال کیوں لے جایا جاتا ہے۔ بھئی آپ اس کو پکڑنے کے لیے، یا پکڑ دھکڑ ڈالنے کے لیے جو اتنی محنت کی اسے “بس جان دیو سُو جی” کیجیے، اور دین و دنیا کی فلاح پائیے۔ […]
حوالہ اور لنک دے کر شائع کیا جا سکتا ہے۔