Farhan Khan
سوشل میڈیا کی باتیں اور مکالمے

بس ڈرائیور صبح کو قوالی کیوں سُنتا تھا؟

بس ڈرائیور صبح کو قوالی کیوں سُنتا تھا؟ گویا یہ سوا ڈیڑھ گھنٹے کا سفر انسانوں کی پُر امن بقائے باہمی کا ایک کام یاب اور دل چسپ تجربہ بن جاتا تھا۔ بسّوں کی چھتوں […]

Yasser Chattha
جمالِ ادب و شہرِ فنون

آخری پَتے کی اسطورہ

کرونا سے گُھٹتی، سسکتی، مرتی سانسوں کے اندر اندر وہ بولا:
“کیا میں چوتھی بار The Last Leaf پڑھ سکوں گا؟”
اُس کی یہ بات سن کر دیوار کی دَرز یا تریڑ میں اُگا پر […]

Asif Farrukhi dies
خبر و تبصرہ: لب آزاد ہیں تیرے

زندہ ادیب، آصف فرخی

ایک دن اپنی کچھ نظمیں آصف فرخی کو بھیجیں کہ ان کو وہ اگر اپنی میگزین دنیا زاد میں جگہ دے سکیں۔ کچھ دنوں کے بعد ان کا جواب آیا کہ آپ مجھے فون کریں۔ لیکن میں ایسا […]

Hussain Javied
ماحولیات، پائیدار مستقبل اور تعلیم و ترقیات

فیری میڈوز ایک خواب سی حقیقت

بیال کیمپ سے نانگا پربت میرے بالکل سامنے تھی یا یوں کہیے اوپر گرنے کو تھی۔ تب میرے اور اس قاتل پہاڑ کے درمیان ایک مکالمہ ہوا، ”اے ہیبت ناک پہاڑ میرا تجھ سے وعدہ ہے کہ میں کبھی تجھے سر کرنے کی گستاخی نہیں کروں گا۔ تیری اونچائیاں تجھے مبارک مگر مجھے اپنا دیدار کرنے دینا جب کبھی میں راما میڈوز پہنچوں، جب کبھی میں ترشنگ کے راستے روپل آؤں، جب کبھی میں شیوسر جھیل کے کنارے تیرا انتظار کروں، تو بس میرے سامنے رہنا بادلوں میں گم نہ ہو جانا۔“  […]

Edward Lear
خبر و تبصرہ: لب آزاد ہیں تیرے

 اخوند آف پاکستان (از، ایڈورڈ لئیر کے جواب میں) پاکستان کے اخوند؟

کیسے باغی؟ کیسی سازش؟ کیسی یورش؟ ان کی رعیت یہ سب جانتی نہیں۔ حکم مگر ان کا ایک بھی مانتی نہیں۔ اخوند مگر ایک دن میں ڈیڑھ سو فرمان دیتے ہیں۔ جن پر عمل نہیں ہوتا […]

Atif Aleem
خبر و تبصرہ: لب آزاد ہیں تیرے

لِسّے دا کی زور محمد، نَس جانا یا رونا

ابھی جذبۂِ شہادت کا وفُور باقی ہے۔ لہٰذا وہ ایف آئی آر بغل میں دبائے پریس کلب کا رخ کرتی ہیں اور ایک عدد پریس کانفرنس میں وہ سرفروشی کی تمنا کا اعلانیہ اظہار کر […]

Yasser Chattha
خبر و تبصرہ: لب آزاد ہیں تیرے

رام بھلی کرے گا، تو اللہ اللہ کر… بلادِ ہینڈسم سے ایک خط

انھیں یہ کرونا لا وجود چیز لگتا ہے؛ ماسک سے ان کی سانس گھٹتی یے۔ شاید یہ صرف حُوروں کو چشمِ تخیل میں لا سکنے کے ہی تربیت یافت ہیں، ورنہ کرونا سے آتی نپی تُلتی […]

آصف فرخی
خبر و تبصرہ: لب آزاد ہیں تیرے

وبا کا روزنامچہ لکھتےخود داستان ہو جانے والے میرے محسن آصف فرخی

کسے خبر تھی کہ وبا کا روزنامچہ لکھتے لکھتے آصف فرخی آپ داستان ہو جائیں گے۔ ان کے اس طرح اچانک چلے جانے سے یوں لگا جیسے کوئی بہت اپنا بچھڑ گیا ہو، دل دکھ سے بھر […]

صلاح الدین صفدر
خبر و تبصرہ: لب آزاد ہیں تیرے

کارکنوں کے حقوق اور کرونا وبا کا چیلنج

حالیہ دنوں میں ادارے کے کاموں پر پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے ایک اجلاس ہوا تو انتظامیہ کو اس بات کے قلق میں مبتلا پایا کہ ملازمین گھر سے کام کرتے ہوئے بیمار […]