
مصنف اور تصنیف و تالیف: روزنِ تبصرۂِ کُتب
حفیظ تبسم کے مجموعہِ کلام “جہنم کے گرد و نواح میں” پر ایک گفت گو
حفیظ تبسم خود ایک دل چسپ، مختلف اور مشکل شاعر ہیں، دل چسپ اس لیے کہ جب شاعری کرتے ہیں تو یا ہائیکو لکھتے ہیں یا پھر نثری نظم۔ اور مشکل اس لیے کہ ان کی نثری نظمیں […]