Waris Raza
خبر و تبصرہ: لب آزاد ہیں تیرے

جرات نواز تاریخی فیصلہ

جرات نواز تاریخی فیصلہ جو فرد موت اور زندگی کی کش مکش میں گرفتار ہو اور اس سے زندگی اور موت میں سے کسی ایک کے چناؤ کا کہا جائے اور وہ زندگی کو چھوڑ […]

Ashraf Javed Malik اشرف جاوید ملک
ماحولیات، پائیدار مستقبل اور تعلیم و ترقیات

مدرسہ کی ماحولیات اور روٹی کا مسئلہ  

مدرسہ کی ماحولیات اور روٹی کا مسئلہ   کالونی سے باہر کی سڑک کے موڑ پر ایک مسجد سے مُلحَقہ قاری صاحب کے حلقہ میں سات سے سولہ سال تک کی عمروں کے بچے سر ہلا […]

Tariq Ahmed Siddiqui aik Rozan
مطالعۂ خاص و فکر افروز

مسلمان فلسفی آخر کافر ہی کیوں بنتا رہا 

تمام جیّد اسلامی فلسفیوں کا عقیدہ وہ نہیں تھا جو امام ابو جنیفہ و شافعی رحمۃ اللہ علیہم اجمعین کا تھا۔ یہی وجہ ہے کہ اسلامی علماء نے فارابی اور ابنِ سینا کی تکفیر کی ہے، بَل کہ فلسفہ سے لگاؤ کے سبب انہوں نے پہلے پہل تو علامہ غزالی کو بھی نہیں چھوڑا […]

کٹھنائی The Crucible، از، آرتھر ملر
ترجمے زبان و ادبِ دیگراں

کٹھنائی The Crucible، از، آرتھر ملر (آخری قسط)

مارچ 1712 ایک اجتماع میں چرچ نے سارے معاشرتی مقاطعے مسترد  کر دیے تھے۔ لیکن یہ سب حکومتی احکامات کے نتیجے میں ہوا تھا۔ جیوری نے بھی ایک دستاویز قلم بند کروائی تھی جس میں ان سب کی بخشش کی دعا کی گئی تھی جنھوں نے تکلیف اٹھائی تھی۔ […]

Yasser Chattha
خبر و تبصرہ: لب آزاد ہیں تیرے

جنگ، پولیس مقابلہ، اور زندگی ویڈیو گیم نہیں ہوتی

اپنے بچپنے میں سمجھ نہیں آتی تھی کہ آخر جنگ میں، یا پولیس مقابلے میں زخمی ہونے والے گِر چکے بد نصیب، اور ملزم کو ہسپتال کیوں لے جایا جاتا ہے۔ بھئی آپ اس کو پکڑنے کے لیے، یا پکڑ دھکڑ ڈالنے کے لیے جو اتنی محنت کی اسے “بس جان دیو سُو جی” کیجیے، اور دین و دنیا کی فلاح پائیے۔ […]

Ahmed Ali Kazmi photo
سوشل میڈیا کی باتیں اور مکالمے

ہم ایک نا رَوا فاشسٹ کامیڈی بن چکے ہیں

سماج میں سطحیت پسندی کا عُروج ہے جس میں فیس سرجری اور بوٹوکس کے ذریعے پھر سے جواں ہونے والی بیگمات پاور پالِٹیکس میں اپنا حصہ ڈال رہی ہیں۔ ملک میں کئی سالوں سے دہشت گردی اور افراتفری کا راج ہے، جب کہ ڈائریکٹر انٹیلیجنس مسلسل دعویٰ فرماتے رہتے ہیں کہ دہشت گردوں کی کمر توڑ دی گئی ہے۔ […]

Poor Pleasure Spaces Smiling Kids
مطالعۂ خاص و فکر افروز

پاکستان میں غریب کی تفریح کے لیے سکڑتی جگہیں

نیو لبرل ریاست سیاسی گروہوں کی اکثریت کے سِوِل اور پولیٹکل حقوق غصب کر چکی ہے۔ ایسے میں اپنے لیے موجود گنجاش کا فائدہ اٹھاتے ہوئے سیاست دان مولوی نے سیکولر/ نیم سیکولر گروہوں کی قیادت کرتے ہوئے (اپنے انداز میں) سول اور پولٹیکل حقوق کی بَہ حالی کا عَلَم بھی اٹھایا ہوا ہے۔ […]

Yasser Chattha
خبر و تبصرہ: لب آزاد ہیں تیرے

ہیں؟ یہ تو پُر امن لوگ ہیں؟

ہم سٹیریوٹائپس کی موتیا اتری آنکھوں والے ہر کسی کے ہر لمحے کو اپنے مستقل مزاج تعصب کے کنویں میں رہ کر دیکھنے کے عذابِ الیم میں مبتلا لوگ ہیں۔ لوگوں کے وجود، فکر اور عمل کے لمحات کو تقسیم، تجزیہ و تحلیل کر کے دیکھیے… اناء پگھلے گی تو درُون کی انسانیت بھی پسیجے گی، اور علم اپنے دروازے کھولے گا۔ […]

ڈاکٹر عرفان شہزاد
خبر و تبصرہ: لب آزاد ہیں تیرے

عمران خان کا بڑا جرم 

اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات پر فخر کا اظہار کھلے بندوں کیا گیا۔ سیاست دان ہمیشہ سے ہی اسٹیبلشمنٹ کی ڈکٹیشن لیتے آئے ہیں، مگر یہ خلوتوں کی شرم ناک حرکت پہلی بار پی ٹی آئی کے عہد میں قابلِ فخر گردانی گئی۔ […]