Syed Kashif Raza
سوشل میڈیا کی باتیں اور مکالمے

پاپولر کلچر، گلیمر کی سیمیاٹکس semiotics اور سیاست

گلیمر کی سیمیاٹکس کو پہلے انقلابیوں نے ہی استعمال کیا تھا اور لینن اور چے گویرا کی تصویریں پاپولر کلچر کا حصہ بن کر حقیقی تبدیلی کی جد و جہد میں کام آئی تھیں۔ […]

پاکستان پیپلز پارٹی
خبر و تبصرہ: لب آزاد ہیں تیرے

آج پیپلز پارٹی کی 52 ویں سال گرہ ہے

اجلاس ڈاکٹر مبشر حسن کی اقامت گاہ 4-کے گلبرگ میں منعقد ہوا کرتے تھے۔ ان افراد نے مسٹر بھٹو سے رابطہ قائم کیا اور مسٹر بھٹو اور جے اے رحیم کے ساتھ مل کر ایک نئی […]

انسانی فطرت، انصاف بہ مقابل طاقت
ترجمے زبان و ادبِ دیگراں

انسانی فطرت، انصاف بہ مقابل طاقت (قسط دوم)

ستریویں اور اٹھارہویں صدیوں میں فطرت کے مطالعے میں زندگی کا عقیدہ بہت ہی کم استعمال کیا گیا ہے۔ اس زمانے میں معدنیات اور انسان سمیت فطرت کا کوئی بھی مطالَعہ کرنے والا فطرت کی درجہ بندی ایک وسیع وضاحت […]

Ashraf Javed Malik اشرف جاوید ملک
جمالِ ادب و شہرِ فنون

کیا شہر دیہات کو کھا جائیں گے؟ 

دیہی آبادی بڑھی، بیل رہٹ، کنواں، دیسی ہل اور پنجالی کی جگہ ٹریکٹر اور جدید زرعی آلات نے لے لی۔ آٹا پیسنے کے لیے بجلی سے چلنے والی چکیاں آ گئیں۔ مصالحے پیسنے اور گندم اور دھان چھڑنے کی مشینیں کپاس سے روئی بنانے […]

Waris Raza
خبر و تبصرہ: لب آزاد ہیں تیرے

بے وضو لا پتہ نماز

بی این پی کے بلوچ رہنما کا شکوہ پاکستانی میڈیا پر آ چکا ہے کہ عمران خان کی حکومت لا پتہ افراد کی باز یابی کے مطالبے سے مسلسل راہ فرار اختیار کر رہی ہے اور ایسا لگتا ہے کہ عمران حکومت کسی خلائی طاقت کے کنٹرول میں ہے […]

اظہر حسین
سوشل میڈیا کی باتیں اور مکالمے

سید کاشف رضا کا کچھوا ایک لا تنقیدی تجزیہ

اردو کا ناول نگار خود آگاہ اور منطق پسند ہونے لگا ہے۔ وہ ناول کی موضوعی اور ہیتنی تنظیم و تنویر، عقیدے، نظریے، یا کسی خا ص فکر و فلسفہ کو سامنے رکھ کر […]

انسانی فطرت، انصاف بہ مقابل طاقت
مطالعۂ خاص و فکر افروز

انسانی فطرت، انصاف بہ مقابل طاقت (قسط اوّل)

اس نظامِ علم کے اجزاء، جس علم کو میں ان سیکھا یا جبلّی علم کہتا ہوں جو یہ بچہ زبان سیکھنے کے لیے کام میں لاتا ہے، بیان کرنے کے لیے ہمیں یقین کی کئی منزلیں طے کرنے پڑیں گی۔ اور ہمیں اس نظام کی وضاحت کے لیے کافی محنت کرنی پڑے گی جو کہ بچے  کے ذہن میں علم کے حصول کے دوران موجود ہوتا ہے۔ […]

Rozan Social Speaks
سوشل میڈیا کی باتیں اور مکالمے

مادری زبان ایک ڈھکوسلا: ایک مکالمہ

نزدیک زبان اور کلچر متواتر اور مسلسل تبدیل ہونے والی چیزیں ہیں۔ میں ان دونوں کو ساکت اور جامد نہیں سمجھتا۔ اور ویسے بھی میں تبدیلی کو زندگی کا بنیادی عُنصر سمجھتا ہوں۔ او میرے پیارے بھائی! میرا مسئلہ پہچان کا نہیں ہے، بَل کہ ارتقاء کا ہے۔  […]

حسین جاوید افروز
خبر و تبصرہ: لب آزاد ہیں تیرے

مشرق وسطیٰ میں نئی علاقائی تبدیلیوں کا ظہور

طیب رجب اردگان نے امریکی انخلاء کے بعد اس خلاء کو اپنے مفادات کی روشنی میں پر کرنے کی کام یاب کوشش کی۔ اب صورت حال یہ ہے کہ ترکی شام سرحد پر 18کلومیٹر کے […]