موسیقی، تنقید، ادب، فلم اور دیگر فنُونِ لطیفہ کو مرکز بناتی تحریریں
دانہ جلا کر وقت دیکھتا ہوں : افسانہ
دانہ جلا کر وقت دیکھتا ہوں از، محمد علی پٹھان/ ننگر چنا چہرہ کھڑکی سے باہر۔ سبز جھنڈی ہوا میں پھڑپھڑاتی نظر آرہی ہے۔’’کُو…. چھک چھک ….کُو…کُو…‘‘ ٹرین آہستہ آہستہ پلیٹ فارم چھوڑتی ہے۔ میں […]
