وقتی موضوعات، topical events اور خبروں وغیرہ پر نسبتاً بے لاگ اظہاریے
سڑک پر تنہا از، پائلو کوئیلو
چند ایک دوست جو اپنے دلوں میں مقابلے بازی کا رحجان رکھتے ہیں، وہ تو پہلے ہی سے ابتدائی خوشی سے محروم ہو چکے ہیں۔ وہ اب بھی سائیکلنگ کر رہے ہیں، صرف اس وجہ سے […]
