وقتی موضوعات، topical events اور خبروں وغیرہ پر نسبتاً بے لاگ اظہاریے
ملاکا کین چھڑی سے ریوڑ ہانکتے نڈر چرواہے کا انٹرویو
(ذوالفقار علی) یہ کہانی اس چرواہے کی ہے جس نے اپنی 70 سالہ زندگی ریوڑ ہانکتے گزاری۔ اس دوران اس نے کئی اتار چڑھاؤ بھی دیکھے۔ اپنے ریوڑ کی حفاظت کے لئے روایتی اور غیر […]
