Yasser Chattha
جمالِ ادب و شہرِ فنون

آخری پَتے کی اسطورہ

کرونا سے گُھٹتی، سسکتی، مرتی سانسوں کے اندر اندر وہ بولا:
“کیا میں چوتھی بار The Last Leaf پڑھ سکوں گا؟”
اُس کی یہ بات سن کر دیوار کی دَرز یا تریڑ میں اُگا پر […]

Yasser Chattha
خبر و تبصرہ: لب آزاد ہیں تیرے

رام بھلی کرے گا، تو اللہ اللہ کر… بلادِ ہینڈسم سے ایک خط

انھیں یہ کرونا لا وجود چیز لگتا ہے؛ ماسک سے ان کی سانس گھٹتی یے۔ شاید یہ صرف حُوروں کو چشمِ تخیل میں لا سکنے کے ہی تربیت یافت ہیں، ورنہ کرونا سے آتی نپی تُلتی […]

آصف فرخی
جمالِ ادب و شہرِ فنون

آصف فرخی احساسِ زیاں کو سَوا کرتے چلے

آصف فرخی احساسِ زیاں کو سَوا کرتے چلے از، یاسر چٹھہ  آصف فرخی صاحب کا دنیا سے جانا بہت بھاری ہے۔  اللہ پاک سے کیا کہیں، کیسا گِلہ کریں کہ ہم تو پہلے ہی بہت […]

Yasser Chattha
سوشل میڈیا کی باتیں اور مکالمے

شاہد آفریدی کی قدر کر لو، اس سے پہلے کہ دائرے میں پَھڑیا جائے

شاہد آفریدی کی جارحانہ بیٹنگ بس شروع کی جائے تا کہ پاکستان قیامت تک مسلسل سپر پاور بن جائے اور پاکستان کی ہاں اور ناں سے اقوامِ عالَم کے فیصلے ہوں۔ کپتان نے جو […]

Yasser Chattha
خبر و تبصرہ: لب آزاد ہیں تیرے

صاحب کرونا سے کون ڈرتا ہے

صاحب کرونا سے نہیں، مسلمانوں سے ڈر لگتا ہے از، یاسر چٹھہ  ابھی کچھ لمحے پہلے اپنی گَلی سے دو گلیاں پیچھے مسجد سے پانچ چھ دکانوں پر مشتمل چھوٹی سی مارکیٹ میں کُلچے اور […]

Yasser Chattha
خبر و تبصرہ: لب آزاد ہیں تیرے

کرونا وبا اور تُف ہو ہماری golden means کی سُولی پر

پتا نہیں کیسی نسلیں ہیں جو جلالپوری، اور ان کے انگریزی میڈیم ورژن، یوول نوحا حراری کے اینتھروپالوجی کے آسان ترجموں اور مضامین کو فلسفہ بھی مانتے کرونا وبا […]

Ertugrul Ghazi ارطغرل غازی
سوشل میڈیا کی باتیں اور مکالمے

ارطغرل بیچ دے … مصالحے دار کہانیاں، تڑکے والا تجزیے، پاپڑ کرارے

ارطغرل بیچ دے … مصالحے دار کہانیاں، تڑکے والا تجزیے، پاپڑ کرارے اسی طرح مُولی مارکہ صابن، کدُّو مارکہ بناسپتی گھی، اور حلوہ مارکہ دانش گَری کے لیے تیل کی دھار کی چمک دمک ان […]

Yasser Chattha
خبر و تبصرہ: لب آزاد ہیں تیرے

کرونا کو تقریریں سنانی ہیں 

کرونا کو تقریریں سنانی ہیں اور تقدیر و تدبیر کے ڈھکوسلے  از، یاسر چٹھہ  مجھے تو یہ کبھی بھی شک نہیں رہا کہ پاکستان میں چند روزہ لاک ڈاؤن نام کا جو کچھ ہوتا رہا، […]

Yasser Chattha
سوشل میڈیا کی باتیں اور مکالمے

محمد بن قاسم اور راجہ داہر کا مثالی کردار، hero، کا معاملہ… چند مزید گزارشات 

محمد بن قاسم اور راجہ داہر کا مثالی کردار، hero، کا معاملہ… چند مزید گزارشات  از، یاسر چٹھہ  صفتین خان شُستہ اور گہرے انداز میں معاملات فہمی اور اس پر کلام کرنے کی کوشش کرتے […]