اعظم کمال
جمالِ ادب و شہرِ فنون

پانچ جولائی، ایک کہانی 

جب کہ میرا باپ ننگے پاؤں تپتی مٹی پر اینٹیں سینچ رہا تھا۔ اور میری ماں نے ہڈیاں توڑنے والے درد کے با وُجود کوئی چیخ پکار نہ کی کہ اس کی آہ و بکا میرے باپ کے […]