احمد ناجی
جمالِ ادب و شہرِ فنون

احمد ناجی، مصری ناول نگار: زندان نے میرا ادب میں اعتبار بڑھا دیا ہے

(ترجمہ: جنیدالدین) جب زادی اسمتھ نےاحمد ناجی کی تصویر دیکھی تو اسے لگا کہ وہ کسی قسم کا جنگلی ہو گا. (ایک وجیہہ شکل، برٹ رینالڈ کی مونچھیں رکھے، نہرو شرٹ میں ملبوس جو بآسانی […]