مطالعۂ خاص و فکر افروز
اردو ادب میں بڑے ناول کی تلاش
وجہ یہ نہیں ہے کہ اردو میں بڑا ناول لکھنے کی گنجائش نہیں ہے بلکہ وجہ شاید یہ ہے کہ جو کچھ ناول نگاروں کے ذہن میں آتا ہے وہ لکھ دیتے ہیں اور اس پر مزید محنت نہیں کر پاتے زبان وبیان کو مزید نکھار نہیں دیتے وغیرہ۔اور ناول کے جو اعلیٰ ترین اسلوب ہیں ان کی طرف رجوع نہیں کرتے […]
