وقتی موضوعات، topical events اور خبروں وغیرہ پر نسبتاً بے لاگ اظہاریے
دو نسلوں کے درمیان ذہنی فاصلہ یا جنریشن گیپ
(سجاد خالد) ہم جنریشن گیپ کے ا لفاظ اکثر سنتے ہیں اور ان کا تجربہ بھی کرتے ہیں۔ ہمارا پہلا تجربہ اپنے والدین ، خاندان کے بزرگوں اور سکول کے استادوں کے حوالے سے ہوتا […]
