مسرور احمد
مطالعۂ خاص و فکر افروز

ابلاغ عامہ mass communication کے پانچ تنقیدی ادوار

ابلاغ عامہ mass communication کے پانچ تنقیدی ادوار از، مسرور احمد ماس کمیونیکیشن کے شعبہ کو دو بنیادی اکائیوں “سوسائٹی “اور” میڈیا” میں تقسیم کیا جا سکتا ہے۔ سوسائٹی، میڈیا کے بارے میں مختلف تھیوریز […]