jacques derrida deconstruction
سوشل میڈیا کی باتیں اور مکالمے

ژاکس دریدا کون تھے؟

ان کی پیدا کردہ فکری تحریک ڈی کنسٹرکشن (تحلیل) کہلائی۔ ژاکس دریدا نے بیس سے زائد کتب اور مقالے لکھے۔ لیکن برسوں تک وہ کسی کے بھی ہیرو نہیں تھے۔ 1981ء میں وہ پراگ میں ہونے والے ایک خفیہ سیمینار میں مشغول تھے کہ انھیں گرفتار کر کے ملک سے نکال دیا گیا۔ […]