
خبر و تبصرہ: لب آزاد ہیں تیرے
آرمی ایکٹ یا بندیالی ایکٹ، یا پھر ملک ریاض یا فرح گوگی ایکٹ
ہم وردی والے اور کالے قانون اور ترازو والے اداروں کے ہَتھ چھٹ ہونے کے ناقد رہے ہیں۔ کسی کے بھی قانون سے بالا ہونے کے ناقد رہے ہیں: بھلے وہ مشرف تھا، بھلے […]