
خبر و تبصرہ: لب آزاد ہیں تیرے
کوئٹہ سانحہ اور ڈرتے ڈرتےایک عرضداشت
( نعمان وہاب) خون کے دھبے، یہ اجسام کےبکھرے ہوئے چھیتڑے،درندگی کےقفس سےبھرپورماتم کناں فضا میرےدماغ کوشل کررہی ہے۔ایسالگتاہے کہ اس دھرتی پہ کسی خون آشام آسیب کا سایہ ہےجس کی پیاس ہزاروں جانیں […]