خبر و تبصرہ: لب آزاد ہیں تیرے

قربانی کے جانور

(ثنا ڈار) ہوش سنبھالتے ہی ہم نے سننا شروع کر دیا کہ یہ ملک بہت قربانیوں کے بعد حاصل کیا گیا۔ پڑھنا لکھنا شروع کیا تو نصاب کی کتابوں میں ان قربانیوں کے بارے میں […]

ایک روزن لکھاری
گفتگوفورم

ہمارے سماج کا بنیادی مسئلہ: ذہنی پسماندگی

(توقیر ساجد کھرل)  سائبر کرائم ایکٹ کے بعد سوشل میڈیا پر اشرافیہ کی پابندیوں کے بعد اظہار آزادی کا حق تو چھین ہی لیا گیا ہے ساتھ ساتھ اب ایک صوبہ کے وزیر اعلیٰ نے […]

مصنف اور تصنیف و تالیف: روزنِ تبصرۂِ کُتب

نعیم بیگ کی افسانوی دنیا : کتابوں پر تبصرہ

نعیم بیگ کی افسانوی دنیا : کتابوں پر تبصرہ از، دیپک بدکی چند روز پہلے پاکستان کے معروف افسانہ نگار نعیم بیگ نے اپنے دو افسانوں کے مجموعے، ’یو ڈیم سالا‘ اور ’پیچھا کرتی آوازیں […]

گفتگوفورم

ہمارے سماج کا بنیادی مسئلہ: رنگ برنگی ٹوپیاں

نوید نسیم ہمارے سماج کی تباہی کی وجہ وہ سماج ہے۔ جس میں سماج کو سمجھنے والے اور سمجھانے والے دونوں ہی ایک اسلامی ریاست کے طرزِ سماج کو سمجھنے اور سمجھانے میں ناکام ہیں۔ […]

مطالعۂ خاص و فکر افروز

شان الحق حقی کی یاد میں

 (نسیم سید) وہ غروب  آفتا ب کی گھڑی تھی اور آ فتا ب کی کر نیں وقت کے بے کرا ں سمندر میں ٹو ٹ ٹو ٹ کے گر رہی تھیں۔۔ ڈوبتا ہو ا  اجا […]

ترجمے زبان و ادبِ دیگراں

نسائی شعورکا قضیہ

(نجیبہ عارف) تنقیدی تھیوری کے مابعد جدیدقضیوں میں تانیثیت نے اردو ادب کی فضا میں خاص نوع کی مقبولیت حاصل کر لی ہے اور جامعات میں دھڑا دھڑ نسائی شعور کی تلاش میں مقالے لکھے […]

خبر و تبصرہ: لب آزاد ہیں تیرے

اختلاف رائے کی صورت میں ہمارا رویہ

(محمد مبشر نذیر)   ہم لوگ اختلاف رائے کے آداب سے بالکل ہی نا واقف ہیں۔ بالخصوص کسی دینی اختلاف کے وقت ہمارا پہلا رد عمل یہ ہوتا ہے کہ ہم مخالف کی نیت کے […]

خبر و تبصرہ: لب آزاد ہیں تیرے

کون ہیں مہاجر اور کیوں ہیں؟

نوید نسیم متحدہ قومی موومنٹ کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار نے الطاف حسین کی تقریر کے بعد متحدہ لندن اور الطاف حسین سے علےیحدگی کا اعلان تو کردیا۔ مگر کسی نے سوچا کہ وہ […]