Waris Raza
خبر و تبصرہ: لب آزاد ہیں تیرے

پھٹتے آموں کا خوف 

اب اس کے اردو ترجمے کے بعد ہمارے قومی سلامتی کے زر داروں کو گیارہ برس کے بعد اس کتاب کے خطر ناک نتائج نظر آنے کو دیکھتے ہوئے ان خفیہ ایجنسیوں کی کارکردگی پر صرف ماتم ہی کیا جا سکتا ہے۔ […]