جمالِ ادب و شہرِ فنون

’خواب دان ‘کے حوالے سے ایک تنقیدی نوٹ

(رفیع اللہ میاں) ’اختراع‘ اور ’ارتفاع‘ صرف غزلیہ مجموعے ہی نہیں‘ اختر رضا سلیمی کے فن کے اختراعی پہلو سے ارتفاعی پہلو تک کے سفر کا حوالہ بھی ہیں۔ تخلیقی سفر کے راستے کو پہچاننے […]