
جمالِ ادب و شہرِ فنون
عارفہ شہزاد کا ناول ’’میں تمثال ہوں‘‘ ایک بے ترتیب قاری کی نظر میں
ناول عورت کے عشق، جذباتی و نفسیاتی کش مش، جنسی نا آسودگی کو موضوع بناتا ہے۔ سماجی و مذہبی جکڑ بندیاں جتنی بھی سخت ہوں، جنسی جذبات پر کوئی زور نہیں، یہ بتاتا ہے […]