
ماحولیات، پائیدار مستقبل اور تعلیم و ترقیات
ہماری تعلیم اور انگریزی زبان کی تعلیم
محمد شاکر عزیز اطلاقی لسانیات کا بڑا حصہ زبان کی تعلیم دینے پر مشتمل ہے اور اس زبان سکھانے کے علم کا نوے فیصد انگریزی زبان سکھانے کا مضمون ہوتا ہے۔ ہم اسے اصطلاحی زبان […]