
خبر و تبصرہ: لب آزاد ہیں تیرے
“کاں کاں” کے شور میں سوئی ہوئی قوم
(ذوالفقار علی) کوے بھی عجیب پرندے ہیں تھوڑی سی گڑبڑ بھی برداشت نہیں کرتے۔ خود تو کالے ہیں مگر کالا رنگ انہیں راس نہیں آتا۔ کالی شلوار، کالی کوٹھی اور کالے کرتوت والے لوگوں کو […]