
ماحولیات، پائیدار مستقبل اور تعلیم و ترقیات
جب ٹیگور نے سوچا کہ خوب صورتی کیا ہے…، از، اوشو
وہ مسلسل خوب صورتی کے بارے میں سوچ رہے تھے کہ یہ کیا ہے۔ ایک شاعر فطری طور پر خوب صورتی میں دل چسپی رکھتا ہے۔ اس کا ذہن ہمیشہ اس مراقبے میں مشغول رہتا ہے ٹیگور […]