Khalid Fateh Muhammed
خبر و تبصرہ: لب آزاد ہیں تیرے

اسماعیل قادرے کی وفات 

سرمایہ دار ملکوں کے درمیان میں ایک کمیونسٹ معاشرہ تھا، ان کی غربت بھی اسی رومان کا حصہ تھا۔ سو البانیہ سے ایک اُنس تھا جسے اسماعیل قادرے نے معاشرے کی محرومیوں کو اپنے خطے کی اساطیر کے ساتھ جوڑا ہے جیسے خوب صورت لڑکی کی ناگ کے ساتھ شادی وغیرہ۔
[…]